شہباز شریف سے نامور مصری قاری محمود انور الشحات کی ملاقات

Sep 29, 2022 | 18:08:PM
  شہباز شریف سے نامور مصری قاری محمود انور الشحات کی ملاقات
کیپشن:   شہباز شریف سے نامور مصری قاری محمود انور الشحات گفتگو رہے ہیں(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیرِ اعظم میاں  شہباز شریف سے نامور مصری قاری محمود انور الشحات کی ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں سربراہ جمیعت علماۓ اسلام (ف) مولانا فضل الرحمن اور وزیرِ مواصلات مولانا اسعد محمود بھی شریک،ملاقات میں قاری محمود انور الشحات نے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا.

قاری محمود انور الشحات کا  پاکستان میں 2006 کے بعد دوسرا دورہ ہے جس میں وہ ملک کے مختلف شہروں میں جائیں گے.