مولانا طارق جمیل کا اپنے بیٹے کے انتقال پر اہم بیان سامنے آ گیا

Oct 29, 2023 | 20:59:PM
مولانا طارق جمیل کا اپنے بیٹے کے انتقال پر اہم بیان سامنے آ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نےاپنے بیٹے مولانا عاصم جمیل کے انتقال کی تصدیق کردی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں مولانا طارق جمیل نے کہاکہ آج تلمبہ میں میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے، اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا۔

مولانا طارق جمیل نے کہاکہ  آپ سب سے گزارش ہے کہ اس غم کے موقع پر ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں، اللہ میرے فرزند کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

یہ بھی پڑھیں: افسوسناک خبر! مولانا طارق جمیل کا بیٹا گولی لگنے سے جاں بحق

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - ضرور پڑھئے
ٹیگز: