سٹیج اداکارہ آفرین پری کے گھر نامعلوم افراد کی فائرنگ 

Oct 29, 2022 | 00:25:AM
سٹیج، ٹی وی، اداکارہ آفرین پری، نامعلوم افراد، فائرنگ،
کیپشن: اداکارہ آفرین پری، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)سٹیج ،ٹی وی اور فلم کی اداکارہ آفرین پری کے گھر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔
تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار دو نامعلوم افراد نے آفریں کے گھر کے گیٹ پر دس گولیاں برسائیں ،اداکارہ کا کہناتھا کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔اداکارہ آفرین پری نے تھانہ اقبال ٹائون میں درخواست دے دی۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو سمجھانے کی بہت کوشش کی، فیصل واوڈا