اشنا شاہ نے ہنزہ میں شوٹنگ کی ویڈیو شیئر کردی

Oct 29, 2021 | 21:56:PM
ہنزہ، شوٹنگ، ویڈیو، شیئر
کیپشن: اشنا شاہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اشنا شاہ نے ہنزہ میں شوٹنگ کی ویڈیو شیئر کردی۔
تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر 20 لاکھ سے فالورزرکھنی والے اداکارہ اشنا شاہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہے اور مداحوں کیلئے اپنی تصاویر اور ویڈیوشیئر کرتی رہتی ہیں ،اداکارہ کی جانب سے گلگت بلتستان کے علاقے ہنزہ میں شوٹنگ کی ویڈیو شیئر کی ہے ۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ جیپ چلا رہی ہیں جبکہ بونٹ پر کیمرہ مین بیٹھا ہے ، گاڑی کے اردگردموجود لوگ اداکارہ کو آہستہ ،بریک،آہستہ بریک کا کہہ رہے ہیں ۔ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ،لوگوں کی جانب سے مختلف تبصرے کئے جا رہے ہیں ۔

View this post on Instagram

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ الیا علی کی تصاویر نے سوشل میڈیا صارفین کا میٹر گھما دیا