قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی کی گئی؟؟؟بابراعظم کا بیان سامنے آگیا

Oct 29, 2021 | 19:05:PM
ٹیم میں کوئی تبدیلی، نہیں کی گئی
کیپشن: بابراعظم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہاہے کہ پہلے دو میچ جیتنے سے ٹیم کا مورال بلند ہے ،اپنی پرفارمنس برقرار رکھیں گے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی 20 ورلڈکپ کا اہم میچ کھیلا جارہا ہے، افغانستان کے ٹاس جیتنے پر بابراعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جیت سے ہمیشہ اعتماد ملتا ہے ،پہلے دو میچ جیتنے سے ٹیم کا مورال بلند ہے ،اپنی پرفارمنس برقرار رکھیں گے۔ان کاکہناتھا کہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں: سابق فرسٹ کلاس پاکستانی کرکٹر43 برس کی عمر میں انتقال کرگئے