ویل ڈن۔۔۔ٹریفک وارڈن کی ویڈیو نے بین الاقوامی توجہ حاصل کرلی

Oct 29, 2021 | 11:55:AM
بزرگ، شہری، ٹریفک، وارڈن
کیپشن: ٹریفک وارڈن بزرگ شہری کو اٹھائے سڑک پار کر رہا ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے ٹریفک وارڈن کی ویڈیو  نےاندرون ملک اور بیرون ملک سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ اس نامعلو م اہلکار اپنےفرائض کی ادائیگی کے علاوہ انسانی ہمدردی اور اخلاقیات کی ایک اعلیٰ مثال قائم کی ہے۔

العربیہ اردو کی جانب سے شئیر کی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لاہور ٹریفک پولیس کا وارڈن ایک بزرگ شہری کو اپنی بانہوں میں اٹھا کر سڑک کے ایک طرف سے دوسری طرف لے کر جا رہاہے۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ لوگ اس کو خوب پسند کر رہے اور اس ٹریفک وارڈن کی بہت تعریف کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:500 کلو وزنی موٹا6 سالوں کے بعد چل پڑا۔۔ویڈیو نے دھوم مچا دی