بحری جہاز نما جزیرہ ۔۔ لوگ بھاگ گئے ۔۔صرف ایک مکان رہ گیا۔۔وجہ جانئے

Nov 29, 2021 | 23:16:PM
آئس لینڈ , اتلیثا ,نامی , جزیرہ 
کیپشن: آئس لینڈ میں اتلیثا نامی  جزیرہ (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )آئس لینڈ میں اتلیثا نامی ایک جزیرہ ہے جو دور سے ایک عظیم بحری جہاز کی مانند معلوم ہوتا ہے اور اس میں صرف ایک رہائشی مکان بنا ہوا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کےمطابق سفید رنگ کا یہ مکان رہائش کے لئے تعمیر کیا گیا ہے اور یہ تنہا مکان ہے جو اس خوبصورت اور ہرے بھرے جزیرے پر واقع ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق اس جزیرے میں 1930تک آبادی ہوا کرتی تھی اور لوگ باقاعدہ رہائش پذیر تھے، مگر اسکے بعد یہاں کوئی رہنے کے لئے نہیں گیا اور وہاں کے رہائشی نامعلوم وجوہات کے بنا پر ملک کے دیگر مقامات پر منتقل ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پہلا ٹیسٹ ڈرا۔۔بھارتی کھلاڑی دیکھتے رہ گئے۔۔نیوزی لینڈ  نے بھارت کے منہ سے جیت چھین لی