’’ جنے لہورنئیں ویکھیا  اوجمیا ای نئیں‘‘ ثانیہ مرزا کی دلچسپ ویڈیو ۔۔آپ بھی دیکھیں

Nov 29, 2021 | 15:15:PM
ٹینس سٹار،ثانیہ مرزا، شعیب ملک،گانا،سوشل میڈیا
کیپشن:  ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے ہمراہ گانا سنا رہی ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے لہوریوں کے دل جیت لئے۔ شاپنگ مال پہنچیں تو شہریوں کی بڑی تعدا د انہیں دیکھنے کیلئے جمع ہوگئی۔

اس موقع پر ثانیہ مرزا اور شعیب ملک نے شہریوں کو آٹو گراف دیئے اور شہریوں کی بڑی تعداد ان کے ہمراہ سیلفیاں بناتی رہی۔

یہ بھی پڑھیں:  ازدواجی زندگی خوشگوار بنانے کیلئےشعیب ملک کامشورہ
 اس موقع پر ثانیہ مرزا نے شہریوں کے پرزور اصرارپر ان سے خطاب کیا اورجب انہوں نے کہا  کہ ’’ جنے لہورنئیں ویکھیا ، اوجمیا ای نئیں‘‘ تو شہریوں کی بڑی تعداد جذباتی ہوگئی اور نعرے لگاتے رہے۔

 ثانیہ مرزا نے کہا کہ  شادی کے بعد آج پھر سے لاہوریوں نے بھرپورر انداز میں ویلکم کیا ۔اس موقع پر  شعیب ملک نے کہا کہ اپنے چاہنے والوں کے بہت شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمیشہ سپورٹ کیا ہے، امید ہے کہ انہیں ہمارا پرفیوم بھی پسند آئے گا۔

 یہ بھی پڑھیںپاکستان کی جیت کا عزم۔۔شاہین شاہ آفریدی نے پھر تاریخ رقم کردی