پیپلزپارٹی ملک میں جمہوری جدوجہدکی معمارہے

Nov 29, 2020 | 20:27:PM
پیپلزپارٹی ملک میں جمہوری جدوجہدکی معمارہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی ملک میں جمہوری جدوجہدکی معمارہے۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے پارٹی کے یوم تاسیس پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ پیپلزپارٹی نے جمہوریت اورپاکستان کی خاطرقیدوبنداورشہادتوں کاسامناکیا،پیپلزپارٹی ملک میں جمہوری جدوجہدکی معمارہے،بلاول بھٹو زرداری کاکہنا تھاکہ پیپلزپارٹی عوام کی مرضی کے آئین وپارلیمان کی بالادستی کیلئے اپناکرداراداکررہی ہے۔