پی اے اے کے قائم مقام ڈائریکٹر فنانس طاہرمحمود انتقال کر گئے
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کے قائم مقام ڈائریکٹرفنانس طاہرمحمود انتقال کرگئے۔
طاہرمحمود گزشتہ رات قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے،مرحوم طاہرمحمود کا جسدخاکی کراچی سے انکے آبائی گاؤں فیصل آباد منتقل کیا جائےگا۔
یہ بھی پڑھیں: ’’شراب پینے کیلئے دباؤ ‘‘ خاتون سینیٹر نےشکایت درج کروادی