آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا مستعفی ہونے کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک )آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔
کرکٹ آئرلینڈ کے مطابق ہینرک ملان گزشتہ 4 سالوں سے آئرلینڈ ٹیم کے ہیڈ کوچ ہیں، ان کا کنٹریکٹ 2027ء کے اوائل تک بڑھایا گیا تھا۔
ہینرک ملان کی کوچنگ میں آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھارت کو وائٹ واش کیا۔
یہ بھی پڑھیں:تیار ہو جائیں!6 روز تک بارشیں ہی بارشیں
اس حوالے سے ہینرک ملان کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں، کوچنگ اسٹاف اور آئرش کرکٹ فیملی کے ساتھ کام کرنا میرے لیےاعزاز رہا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ میدان میں ہم نے کئی تاریخی کامیابیاں حاصل کیں۔