پتوکی کے قریب موسیٰ پاک ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اترگئیں
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )پتوکی کے قریب موسیٰ پاک ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اترگئیں، ٹرین ملتان سے لاہور آرہی تھی۔
ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
لاہور سے ریسکیو کرین اور ریلیف ٹرین پتوکی روانہ کر دی گئی، حادثے کے باعث اپ ٹریک بند، ڈاؤن ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں :پنجاب اسمبلی میں آج بھی اپوزیشن کا ہنگامہ، احسن رضا کے خلاف تقریریں