شرح سود میں اچانک کتنا اضافہ؟ اہم اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک آئوٹ اوٹک رپورٹ جاری کردی،وزارت خزانہ نے شرح سود میں اضافے کاعندیہ دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک آوٹ اوٹک رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اسٹیٹ بینک شرح سود بڑھا سکتا ہے جس کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوگا۔
ستمبر 2120 سےمہنگائی مسلسل بڑھ رہی ہے،جون 2022 میں مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ہے جس سے عوام کی شرح خرید میں کمی آ رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:اسمبلی کو تالے لگ گئے۔۔ بڑی خبر آ گئی
ورارت خزانہ کا مزید کہنا ہے کہ مہنگائی کی موجودہ لہر کا تعلق عالمی سطح پر مہنگائی ہے۔کرنٹ اکاونٹ خسارہ ایک ارب ڈالرز کے قریب رہنے کا امکان ہے۔