اسمبلی کو تالے لگ گئے۔۔ بڑی خبر آ گئی

Jun 29, 2022 | 17:57:PM
اسمبلی کو تالے لگ گئے۔۔ بڑی خبر آ گئی
کیپشن: اسمبلی کو تالے لگ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مطالبات تسلیم نہ ہونے پرمتحدہ اپوزیشن نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کوتالہ لگا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن کا 25 جون کو شروع ہونے والے اجلاس کا بائیکاٹ جاری ہے اور آج متحدہ اپوزیشن نے اسمبلی گیٹ کو تالے لگا کر دھرنا دے رکھا ہے۔

اس سلسلے میں اپوزیشن کا کہنا ہے کہ جب تک ہمارے تحفظات دور نہیں ہوتے احتجاج جاری رکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:دونوں بیویوں کی دفتر میں دبنگ انٹری۔ شوہر پھنس گیا۔ویڈیو وائرل

دوسری جانب حکومت وزیر چوہدری رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات اور ان کےجائز مطالبات بھی تسلیم کرنے کو تیار ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پسند کی شادی پر والد کا ایسا اقدام کہ سن کر آپ دنگ رہ جائینگے