دونوں بیویوں کی دفتر میں دبنگ انٹری۔ شوہر پھنس گیا۔ویڈیو وائرل

Jun 29, 2022 | 15:49:PM
دونوں بیویوں کی دفتر میں دبنگ انٹری۔ شوہر پھنس گیا۔ویڈیو وائرل
کیپشن: دو بیویوں میں جھگڑا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ زراعت کا ملازم دو بیویوں کے درمیان پھنس گیا،  لڑائی جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ساہیوال کا شہری جب ایک ہفتے تک پہلی بیوی کو نہ ملا تو پتہ چلنے پر وہ محکمہ زراعت کے دفتر پہنچ گئی جہاں شوہر اور اس کی دوسری بیوی موجود تھی۔کافی دیر تک میرا شوہر، میرا شوہر کی تکرار ہوتی رہی اور دونوں بیویاں شوہر کو ایک دوسرے کی طرف کھینچتی رہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پسند کی شادی پر والد کا ایسا اقدام کہ سن کر آپ دنگ رہ جائینگے

کافی دیر تک تکرار کے بعد بلآخر پہلی بیوی شوہر کو رکشے میں بٹھا کر لے جانے میں کامیاب ہوگئی۔

خانیوال میں بےچارہ شوہر دو بیویوں کے درمیان پھنس گیا، @OfficialShehr @ImranRiazKhan @javerias pic.twitter.com/6a5J0EtqDQ