واسا گوجرانوالہ کے ایم ڈی اکرام اللہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(دُرِ نایاب) واسا گوجرانوالہ کے ایم ڈی اکرام اللہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
اکرام اللہ کو ڈائریکٹوریٹ جنرل واسا پنجاب رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
اے ڈی سی جنرل شبیر حسین کو واسا گوجرانوالہ کے مینیجنگ ڈائریکٹر کا اضافی چارج تفویض کر دیا گیا ہے۔
سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیئے: سانحہ بھاٹی چوک، چیف منسٹر نے دو افسر نوکری سے نکال دیئے،گرفتاری کا حکم، کئی عہدوں سے محروم