نواز شریف کے جلسے سے مشکوک شخص اسلحہ سمیت گرفتار

Jan 29, 2024 | 19:30:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے تاحیات قائد اور  سابق وزیر اعظم نواز شریف  کے جلسے سے مشکوک شخص گرفتار ۔ 

نواز شریف کے آبائی حلقے این اے 130  انارکلی میں  ن لیگ کی جانب سے پنڈال سجایا گیا، جہاں سے ایک مشکوک شخص گرفتار کیا گیا ہے ، تلاشی لینے پر  مشکوک شخص سے اسلحہ برآمد ہوا ہے، زیر حراست شخص پنڈال میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا کہ سیکیورٹی پر معمور افراد میں حراست میں لے لیا،  پولیس نے مشکوک شخص کو گرفتار کرنے کے بعد تھانہ منتقل کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : لاہور: گلوکارہ آئمہ بیگ تھانہ مستی گیٹ دیکھنے پہنچ گئیں