کراچی: شادی میں ہوائی فائرنگ، نوجوان جاں بحق

Jan 29, 2023 | 13:21:PM
کراچی: شادی میں ہوائی فائرنگ، نوجوان جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) کراچی  کے بنارس میں شادی کی تقریب میں کی جانے والی ہوائی فائرنگ سے حافظ قرآن اور میٹرک کا طالب علم اسرار جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق بنارس میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے اسرار کو 2 گولیاں سر میں، 1 بازو میں اور 1 گولی سینے میں لگی۔

یہ بھی پڑھیے: بہاولنگر، خاتون کا غلط آپریشن کرنے والی لیڈی ڈاکٹر کو 84 لاکھ روپے جرمانہ

پولیس کے مطابق مقتول اسرار حافظ قرآن اور میٹرک کا طالب علم تھا، مقتول کے اہل خانہ کی مدعیت میں واقعے کا مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔