مسلم لیگ ق پنجاب بھر سے بلدیاتی الیکشن لڑے گی،چو دھری پرویز الٰہی

Jan 29, 2021 | 23:57:PM
مسلم لیگ ق پنجاب بھر سے بلدیاتی الیکشن لڑے گی،چو دھری پرویز الٰہی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ ان کی جماعت مسلم لیگ ق پنجاب بھر سے بلدیاتی الیکشن لڑے گی۔

تفصیلات کے مطابق چوہدری برادران کی زیر صدارت پارٹی کے تنظیمی اجلاس سے خطاب میں چوہدری پرویز الہی نے کہا کہ ہماری طرف سے خدمت کا جذبہ رکھنے والے بلدیاتی الیکشن لڑیں گے۔
انہوں نے دوران اجلاس گجرات، منڈی بہاوالدین اور گوجرانوالہ کے رہنماوں کو تنظیم سازی سے متعلق احکامات اور خصوصی ہدایات جاری کیں۔