معروف مذہبی رہنماسائیں عبدالصمد ھالیجوی انتقال کرگئے

Aug 29, 2023 | 11:39:AM
معروف مذہبی رہنماسائیں عبدالصمد ھالیجوی انتقال کرگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24urdu.com
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)معروف عالم دین،مذہبی جماعت کے صوبائی امیر سائیں عبدالصمد ھالیجوی انتقال کرگئے۔

سائیں عبدالصمد ھالیجوی درگاہ ھالیجوی کے سجادہ نشین تھے ،سائیں عبدالصمد ھالیجوی طویل عرصے سے علیل تھے اور کراچی کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔جمعیت علما ئے اسلام سندھ کے امیر تھے۔