ماڈل سعدیہ خا ن کی نئی ڈانس ویڈیو شیئر ۔۔انٹر نیٹ پر تہلکہ مچا دیا

Aug 29, 2021 | 16:33:PM
ماڈل سعدیہ خا ن کی نئی ڈانس ویڈیو شیئر ۔۔انٹر نیٹ پر تہلکہ مچا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)معروف ما ڈل اور ادا کا رہ سعدیہ خان نے انسٹا گرام پر اپنی ایک نئی ڈانس ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ان  کو بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور کے مشہور گانے ’ بیبو‘ کے میوزک پر ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق اس ویڈیو میں سعدیہ خان لال ساڑھی پہنےہوءے ہیں اورانہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’یہ کچھ بیبو مووز کرنے کا وقت ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اُبھرتی ہوئی اداکارہ جنت مرزا کی بڑی بہن اور بلاگر سحر کی بات کس سے پکّی ہوئی

ان  کی اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے، صرف چند گھنٹوں میں اس ویڈیو نے  لا کھوں ویوز حاصل کرلیے ہیں۔اداکارہ کی اس ویڈیو پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے مختلف قسم کے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے،اور کچھ صا رفین نے تو سعدیہ خان کو بیبو سے بھی بہتر قرا ر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:تڑپ تڑپ کے اس دل سے آہ نکلتی رہی ۔۔سلمان خان کے فلمی سو نگ پر حریم شاہ کا ہو شربا ڈانس ۔۔ویڈیو وائرل