موسم کےمتعلق محکمہ موسمیات نے اہم خبر سنا دی

Aug 29, 2021 | 10:09:AM
موسم کےمتعلق محکمہ موسمیات نے اہم خبر سنا دی
کیپشن: موسم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے بالائی پنجاب اور بالائی خیبرپختونخوا میں بارش  کی نوید سنا دی، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق   آج لاہور، راولپنڈی، سیالکوٹ، گوجرانوالہ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے، اسلام آباد میں بادل برسنے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ  پشاور سوات، ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں بھی بارش کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شادی سے کچھ  گھنٹے پہلے دولہے کی دردناک موت۔۔دلہن نے پھر کیا کیا جانیے!