ناردرن کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) ناردرن کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ناردرن کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ ہوئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں : ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اہم پیش رفت،بانی پی ٹی آئی مرکزی ملزم قرار