اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں آج  کتنا اضافہ ہوا ؟

Apr 29, 2025 | 19:48:PM
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں آج  کتنا اضافہ ہوا ؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)  اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر9 پیسے مہنگا ہوکر 282.87 روپے پر پہنچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں  امریکی ڈالر9 پیسے مہنگا ہوکر 282.87 روپے اور  یورو 97  پیسے اضافے سے 321.91 روپے  پرآگیا  ۔اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 1.95 روپے اضافے سے 379.75 روپے ، یو اے ای درہم 4 پیسے کمی سے 77.20 روپے اور سعودی ریال 3پیسے مہنگا ہوکر 75.63 روپے کا ہوگیا ۔

یہ بھی پڑھیں:انٹربینک میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا