عام تعطیل کا اعلان

Apr 29, 2025 | 16:21:PM
 عام تعطیل کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)حکومت پاکستان نے یکم مئی 2025 کو یوم مزدور کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

کل یکم مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی,کل تمام دفاتر ،تعلیمی ادارے ،بازار ،مارکیٹیں بند رہیں گی.

اسٹیٹ بینک کے مطابق تمام بینکس اور مالیاتی ادارے یکم مئی 2025 کو بند رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیا ردوبدل متوقع ؟جانیے