فاطمہ بھٹو کی شادی کے بعد عبداللہ شاہ مزاری پر حاضری

Apr 29, 2023 | 20:02:PM
فاطمہ بھٹو کی شادی کے بعد عبداللہ شاہ مزاری پر حاضری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) فاطمہ بھٹو  شادی کے بعد خاوند کے ہمراہ عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری کیلئے پہنچ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی  فاطمہ بھٹو   کے ہمراہ انکے  خاوند اور بھائی ذوالفقار علی جونیئر  بھی موجود تھے ۔

نو بیہتا جوڑے نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور زندگی کے نئے سفر کے لیے دعا کی۔اس موقع پر انہیں عبداللہ شاہ غازی کے مینجر کی پنو خان کی جانب سے اجرک کا تحفہ بھی کیا گیا۔