فحش ڈانس اور حرکات پر معروف سٹیج اداکاراؤں پر پابندی عائد

Sep 28, 2023 | 21:57:PM
فحش ڈانس اور حرکات پر معروف سٹیج اداکاراؤں پر پابندی عائد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر)محکمہ داخلہ نے فحش ڈانس اور حرکات کرنے پر  معروف دو  سٹیج اداکاراؤں پر پابندی لگادی گئی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ نے 2سٹیج ڈانسر پر سات روز کے لیے پرفارم کرنے پر پابندی لگا دی گئی،معروف  سٹیج ڈانسر ندا چوہدری اور سونو بٹ پر سات روز کے لئے پورے پنجاب میں پرفارم کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ 

دونوں ڈانسر نے سٹیج پر فحاشی پھیلائی اور نیم  عریاں ڈانس کیا ۔ 

یہ بھی پڑھیں:سٹیٹ بینک نے زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار جاری کر دیے