سٹیٹ بینک نے زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار جاری کر دیے

Sep 28, 2023 | 21:42:PM
سٹیٹ بینک نے زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار جاری کر دیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے کے دوران بیرونی قرض کی مد میں 5 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی گئی ، جس کے بعد سٹیٹ بینک کے زخائر 7.69 ارب روپے سے کم ہوکر 7.63 ارب ڈالر رہ گئی۔

سٹیٹ بینک کے مطابق  کمرشل بینکوں کے زخائر 3.40 کروڑ ڈالر اضافے سے 5ارب 52 کروڑ ڈالر ہوگئے اور ملکی مجموعی زخائر 2.50 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 13.16 ارب ڈالر ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:فیس بک پر تحائف کا جھانسہ دےکر فراڈ کرنیوالے 4 غیر ملکیوں سمیت 5 افراد گرفتار