ویکسی نیشن کی حد 12سال تک مقرر

Sep 28, 2021 | 14:24:PM
ویکسی نیشن کی حد 12سال تک مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  ( 24 نیوز) این سی او سی کی جانب سے ملک بھر میں 12سال اور اس سے زائد عمر کے افرادکی کورونا ویکسی نیشن کا فیصلہ کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق این سی او کے سربراہ اسد عمر نے اپنی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ملک بھر کورونا ویکسی نیشن کی صورتحال سے متعلق اجلاس کا انعقادہو ا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ 12سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کو ویکسین لگائی جائے گی۔

 اسد عمر کا کہنا تھا کہ سکولوں میں ویکسی نیشن کے لئے خصوصی مہم چلائے گی تا کہ بچوں کو ویکسی نیشن لگانا آسان ہو۔

یہ بھی پڑھیں:شوہر نے بیوی کو کیوں طلاق دی۔۔ وجہ جان کر آپ حیران رہ جائینگے

In today's NCOC meeting decided to start vaccination of all 12 years and older. Special drive will be run for vaccination at schools to make it easier for children to be vaccinated