اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت منسوخ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ارشاد قریشی)راولپنڈی کے اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت منسوخ کر دی گئی، کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں مقرر تھی۔
سماعت کی منسوخی سے متعلق بانی پی ٹی آئی کے وکلا کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔
توشہ خانہ ٹو کیس کی نئی تاریخ کل جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں دی جائے گی۔