رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن شروع

Oct 28, 2023 | 23:34:PM
 رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن شروع ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق چاند گرہن کا اختتام رات 3 بجکر 26 منٹ پر ہوگا، چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں بھی کیا جاسکتاہے۔

چاند گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق 11 بجکر 2 منٹ پر ہوا،چاند گرہن کا  نظارہ پاکستان کے علاوہ یورپ، آسٹریلیا اور امریکا میں بھی کیا جا سکے گا۔

خیال رہے کہ رات 1بجکر 14 منٹ پر چاند گرہن عروج پر ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:ایلون مسک کا غزہ میں سٹارلنک کے ذریعے انٹرنیٹ فراہمی کا اعلان