سولر سسٹم سے بجلی کی پیداوار کرنیوالے صارفین پر کڑی شرائط عائد 

May 09, 2024 | 12:14:PM
لیسکو نے سولر سسسٹم سے بجلی کی پیداوار کرنے والوں پر کڑی شرائط عائد کر دیں۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) لیسکو نے سولر سسسٹم سے بجلی کی پیداوار کرنے والوں پر کڑی شرائط عائد کر دیں۔
ذرائع کے مطابق سولر پینلز سے بجلی کی بلنگ پر " چیک کوڈ" لگا دیئے گئے ہیں،  چیک کوڈ لگنے سے منظور شدہ لوڈ کے مطابق بلنگ ہو سکے گی۔

مزید پؑڑھیں:   پولیس اور وکلا میں تصادم کا مقدمہ درج، پاکستان بار کونسل کی آج ملک گیر ہڑتال
منظور شدہ لوڈ  سسٹم کی بنیاد پر   لیسکو میں صارفین ایک اعشاریہ پانچ فیصد تک سولر سسٹم نصب کر سکتے ہیں۔
لیسکو کے صارفین نے منظور شدہ لوڈ سے زائد سسٹم نصب کر کے بجلی کی پیداوار شروع کر دیں۔