لالی وڈ کی فلم ٹچ بٹن کی ریلیز تیسری مرتبہ تبدیل
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زین مدنی)لالی وڈ فلم ٹچ بٹن گیارہ نومبر کی بجائے اب پچیس نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔ فلم کی ریلیز کی تاریخ تیسری مرتبہ تبدیل کی گئی ۔
فلم کی کاسٹ میں فرحان سعید۔ ایمان علی۔ جاوید شیخ سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔