کراچی: فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق

Oct 28, 2022 | 09:37:AM
کراچی: فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

شاہ لطیف ٹاؤن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ اردو بازار میں گولی چلنے سے زخمی ہونے والا شخص دم توڑ گیا۔

دوسری جانب اورنگی ٹاؤن میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے: راولپنڈی، 9 افراد کے قتل کا ملزم گرفتار