ویمن کرکٹ ٹیم کیلئے سپورٹ  سٹاف کی تلاش شروع

Nov 28, 2025 | 10:46:AM
ویمن کرکٹ ٹیم کیلئے سپورٹ  سٹاف کی تلاش شروع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے سپورٹ اسٹاف کی تلاش شروع کردی۔

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے فزیو تھراپسٹ اور اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے اشتہار جاری کر دیا ہے، خواہشمند افراد 12 دسمبر تک درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:کرکٹ  ہیڈ کوچ دماغی مریض قرار،بڑا مطالبہ سامنے آگیا

ذرائع کے مطابق پی سی بی غیر ملکی فزیو تھراپسٹ اور اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ کا تقرر کرسکتا ہے۔