وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو میجر سرجری کے بعد گھر منتقل کردیا گیا

May 28, 2026 | 13:45:PM
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو میجر سرجری کے بعد گھر منتقل کردیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کوگلے کی کامیاب سرجری کے بعد شریف میڈیکل سٹی ہسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا۔

سینئیر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے ایکس پر پیغام میں بتایاکہ عید کے دن وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ہسپتال سے صوبے میں سکیورٹی، صفائی سمیت دیگر تمام امور کی براہ راست خود نگرانی کی۔

 یہ بھی پڑھیں:مری میں کتنی گاڑیاں داخل ہو چکی؟

 مریم اورنگزیب نے بتایا کہ انہیں شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری  کے بعد  گھر منتقل کردیا گیا ہے،ن لیگ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں گلے میں شدید تکلیف کا سامنا تھا۔ جسکے بعد انکی سرجری کرائی گئی۔