جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی

May 28, 2025 | 22:33:PM
جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی)جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ہوگی۔

انسداد دہشتگری عدالت کے جج امجد علی شاہ دس بجے اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے۔

استغاثہ کی جانب سے کل کی سماعت پر  گواہ اور مال مقدمہ پیش کیا جائے گا۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: