شعیب ملک کے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر چھا گئی

May 28, 2021 | 22:42:PM
شعیب ملک کے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر چھا گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شعیب ملک نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں ڈانس کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔
 تفصیلات کے مطابق 39 سالہ کرکٹر نےسونیا حسین کے ساتھ شرکت کی اور ایک گیم سیگمنٹ میں بھرپور توانائی کے ساتھ ڈانس کر کے اپنا نیا ٹیلنٹ سب کو دکھا دیا۔
شعیب ملک کے ڈانس اسٹیپس نے مداحوں کو حیران کر دیا۔
اس موقع پر شعیب ملک کا کہنا تھا کہ ابھی بطور کرکٹر بہت کچھ حاصل کرنا ہے لیکن اس کے ساتھ ہی دیگر شعبوں میں بھی اپنی صلاحیتیں نکھار رہا ہوں کیونکہ زندگی میں مختلف تجربات کرتے رہنے چاہئیں۔
یہ بھی پڑھیں:نو جو ت سنگھ سدھو کی بیٹی نےشیئر کر ڈالیں بے حد خو بصو رت اور دلکش تصویریں