نو جو ت سنگھ سدھو کی بیٹی نےشیئر کر ڈالیں بے حد خو بصو رت اور دلکش تصویریں

May 28, 2021 | 22:23:PM
نو جو ت سنگھ سدھو کی بیٹی نےشیئر کر ڈالیں بے حد خو بصو رت اور دلکش تصویریں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاپا سدھو کی لاڈلی بیٹی رابعہ اکثر اپنا گلیمرس فوٹو شوٹ کرواکر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مشہور کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو اپنی شعروشاعری اور قہقہوں کیلئے مشہورہیں۔ نوجوت ایک ایسے شخص ہیں جو جہاں رہتے ہیں وہاں کا ماحول خوشنما بنا دیتے ہیں لیکن آج ہم ان کی نہیں بلکہ ان کی بیٹی رابعہ سدھو کی بات کر رہے ہیں جو بیحد خوبصورت ہیں۔ پاپا سدھو کی لاڈلی بیٹی رابعہ اکثر اپنا گلیمرس فوٹو شوٹ کرواکر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ 

ایسا مانا جا رہا ہے کہ فیشن فریک رابعہ بھی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں جلد انٹری لینے والی ہیں۔ بیحد خوبصورت رابعہ کی فیشن میں خاص دلچسپی ہے۔ ان کے فوٹو شوٹ کسی اداکارہ سے کم نہیں نظر نہیں آتے۔ 


 رابعہ ایک پروفیشنل ڈیزائنر ہیں،جنہوں نے  اپنی اسکول کی پڑھائی پٹیالہ سے کی ۔ رابعہ سدھو نے فیشن ڈیزائنر کی پڑھائی سنگاپور اور لندن سے پوری کی ۔  رابعہ سدھو ہر طرح کے ڈریس میں بیحد گلیمرس لگتی ہیں۔


رابعہ سدھو مارڈن اور ٹریڈیشنل دونوں طرح کی تصویریں اپنے انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ رابعہ سدھو کی اسٹننگ تصویریں سوشل میڈیا پر سینسیشن کرئیٹو کرتی رہتی ہے۔ 


ان کے فینز  ان کی تصویریں  پسند کر تے ہیں جس کا ثبو ت ان کے سو شل میڈیا اکا ﺅنٹ کے لا ئیکس ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ایشوریہ رائے کی کاپی اسنیہا الال نے اپنی نئی تصویروں سے مداحوں کو جھٹکا دے دیا