بھارت: نجی ایئر لائن کے طیارے کا دورانِ پرواز انجن فیل ،ہنگامی لینڈنگ

Mar 28, 2026 | 14:54:PM
بھارت: نجی ایئر لائن کے طیارے کا دورانِ پرواز انجن فیل ،ہنگامی لینڈنگ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بھارتی نجی ایئر لائن کے طیارے کا دورانِ پرواز انجن فیل ہو گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ایئر لائن کے طیارے کی دہلی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہنگامی لینڈنگ کے بعد تمام مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:خوابوں کا سفر سمندر برد!یونان کے ساحل کے قریب کشتی حادثے میں 22 تارکینِ وطن ہلاک