ایران کا سعودی عرب میں پرنس سلطان ائیربیس پر میزائل حملہ ،12 امریکی فوجی زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ایران کا سعودی عرب میں پرنس سلطان ائیربیس پر میزائل حملہ میں12 امریکی فوجی زخمی ہو گئے
امریکی میڈیا کے مطابق ایرانی میزائل حملے میں امریکا کے کئی ری فیولنگ طیاروں کو نقصان پہنچا۔
حملے میں 12 امریکی فوجی زخمی ہوئے جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے۔
ادھر سعودی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ریاض کی جانب فائر کئے گئے بیلسٹک میزائل کو تباہ کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں:ایران باربارڈیل کی بھیک مانگ رہا،ہم نے رجیم چینج کردی ہے:امریکی صدرکادعویٰ