قومی ٹیم کے کپتان اور کوچز کی تعیناتی کیلئے محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس

Mar 28, 2024 | 23:37:PM
قومی ٹیم کے کپتان اور کوچز کی تعیناتی کیلئے محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمدحماد) چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )محسن نقوی کی زیرصدارت رات گئے پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی سٹیڈیم میں اہم اجلاس  منعقدہوا ۔

سلیکشن کمیٹی کے اراکین نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بارےچئیرمین پی سی بی محسن  نقوی کو سفارشات پیش کیں ،اجلاس میں کوچز سے متعلق بھی مشاورت کی گئی،چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سلمان نصیر۔ سلیکشن کمیٹی کے اراکین محمد یوسف ،وہاب ریاض، عبدالرزاق، بلال افضل اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ نے اجلاس میں شرکت کی ۔

یہ بھی پڑھیں : بجلی سستی