سنجے دت کی بہن کا بھائی سے متعلق شرمنا ک انکشاف

Jun 28, 2021 | 20:41:PM
 سنجے دت کی بہن کا بھائی سے متعلق شرمنا ک انکشاف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)بالی وڈ اداکار سنجے دت نے ایک فلمی گھرانے میں آنکھ کھولی۔ان کے والد اور والدہ اپنے دور کے مشہور ترین ایکٹر تھے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کتاب (سنجے دت: دی کریزی ان ٹولڈ اسٹوری آف بالی ووڈ بیڈ بوائے) میں ان کی بہن نمرتا نے کہا ہے کہ سنجے دت جب جوانی میں تھا تو ایک بار میری ماں اپنی دوست سے کہہ رہی تھی ”سنجو کا جب بھی دوست آتا ہے تو اس کا روم لاک کیوں ہوتا ہے، کہیں یہ ہم جنس پرست تونہیں؟۔

سنجے دت کی بہن نے انکشاف کیا کہ بھائی کو ڈانٹ بھی بہت پڑتی لیکن اس کے باوجود ماں سب سے زیادہ اسی کو پیار کرتی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:حریم شا ہ سے متعلق خبریں ۔۔ایم پی اے ذوالفقار علی شاہ نے حقا ئق وا ضح کر دئیے