کے الیکٹرک کا غریب عوام کو ایک اور جھٹکا، بجلی مہنگی نہیں انتہائی مہنگی

Jul 28, 2022 | 12:44:PM
کے الیکٹرک،غریب عوام ،ایک اور جھٹکا، بجلی مہنگی ،انتہائی مہنگی
کیپشن: کےالیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا ہے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) کراچی والوں کیلئے بری خبر آگئی۔ جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پر نیپرا میں سماعت ہوئی۔ جس کے بعد کے الیکڑک نے بجلی 11 روپے 37 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نیپرا نے بھی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ اتھارٹی اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد تفصیلی فیصلہ جاری کرے گی۔ بتای گیا ہے کہ اطلاق کے الیکڑک کے لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر کی اونچی اڑان، ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے