جمشید دستی نے نکاح کرلیا۔۔۔دلہن کون؟؟؟

Jul 28, 2021 | 12:35:PM
جمشید دستی نے نکاح کرلیا۔۔۔دلہن کون؟؟؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)عوامی راج پارٹی کے چئیرمین سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے آخرکار نکاح کرہی لیا.

تفصیلات کے مطابق جمشید دستی کا نکاح پشاور کے مہمند قبیلے میں گزشتہ روز ہوا، خاندانی ذرائع کے مطابق اہلیہ کو 10 ہزار حق مہر لکھ کردیا.رخصتی مارچ 2022 میں ہو گی۔

دوستوں کے مشورے سے پشاور سٹی میں رہائش پذیر خاندان کی لڑکی سے نکاح کیا.لڑکی نے گومل یونیورسٹی سے بائیو کیمسٹری میں بی ایس کیا ہوا ہے، رخصتی مارچ اگلے سال ہوگی. 

 یہ بھی پڑھیں: سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔