کورونا وبا میں تیزی،مزید 44مریض انتقال کرگئے،مثبت شرح7.8فیصد 

Jul 28, 2021 | 08:32:AM
کورونا وبا میں تیزی،مزید 44مریض انتقال کرگئے،مثبت شرح7.8فیصد 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)موذی وبا کورونا وائرس کے  پھیلاؤ میں تیزی آ گئی ہے ، گزشتہ روز  ملک بھر میں مزید 44 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کورونا مریضوں کے 4ہزار 119نئے کیسز سامنے آگئے۔

این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز کی مثبت شرح7.8 فیصد رہی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 52ہزار291افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔ جن میں سے  4 ہزار119افراد کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی. 

یہ بھی پڑھیں:  آزاد کشمیر ۔۔مخصوص نشستوں کے لیے الیکشن شیڈول کا اعلان