گلوکار سجاد علی کا بیٹا بھی گائیکی کے میدان میں آگیا

Jan 28, 2021 | 18:06:PM
گلوکار سجاد علی کا بیٹا بھی گائیکی کے میدان میں آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سجاد علی کے بیٹے خوبی علی کا پہلا آفیشل گانا اداس ریلیز کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گلوکار سجاد علی کے بیٹے خوبی علی کے پہلے آفیشل گانے اداس کی شاعری شعیب بن عزیز کے مجموعے سے لی گئی ہے۔ گانے کے ویڈیو کو ریلیز کردیا گیا ہے۔سجاد علی کی بیٹی زوئے بھی گائیکی کے شعبے سے وابستہ ہے۔