چکوال میں گھر گھر سرچ آپریشن ،44 افغان شہری گرفتار

Feb 28, 2026 | 08:43:AM
چکوال میں گھر گھر سرچ آپریشن ،44 افغان شہری گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشد کوٹگلہ)غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی تلاش کیلئےچکوال بھر میں گھر گھر سرچ آپریشن کے دوران 44 افغان شہریوں کو حراست میں لے لیاگیا۔
سرچ آپریشن کے دوران 63 گھروں کے 544 افراد کی چیکنگ کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:کشمیر اور گلگت بلتستان میں 4.3 شدت کا زلزلہ، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے نکل آئے
زیر حراست افغان شہریوں کو افغان ہولڈنگ کیمپ منتقل کر دیا گیاہے۔