چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوورکر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک ) برادر ملک چین نے پاکستان کو معاشی عدم استحکام سے بچانے کیلئے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کر دیا۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے چین سے 2 ارب ڈالر 7.1 فیصد شرح سود پر ادھار لیے ہوئے ہیں،پاکستان کو یہ رقم مارچ کے آخری ہفتے میں واپس کرنا تھی،
پاکستان نے گزشتہ سال رول اوور پر لیےقرض پر سودکی مد میں 26.6 ارب روپے ادا کیے،پاکستان نے یہ قرض چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے لے رکھا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : روپے کے مقابلے میں ڈالر کے بعد دیگر کرنسیوں کے حوالے سے بھی اچھی خبر