تعلیمی ادارے بند ۔بڑا اعلان ہو گیا

Feb 28, 2022 | 13:12:PM
حکومت سندھ، یکم مارچ ، شب معراج ،سرکاری و نجی تعلیمی ادارے، تعطیل 
کیپشن:  بچے کلاس روم میں بیٹھے ہیں(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)حکومت سندھ نے یکم مارچ  بروز منگل شب معراج کے موقع پر سندھ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کااعلان کردیا ۔

سیکرٹری تعلیم سندھ کے مطابق اس سال بھی شب معراج نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی، محکمہ تعلیم سندھ نے یکم مارچ کو شب معراج کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کے تحت صوبے کے تمام سرکاری و نجی سکول  ایک دن کےلئےبند رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیںشادی کی تقریب۔دولہا فرار۔وجہ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے